براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
ٹرمپ کا ایران کیساتھ مذاکرات کا اعلان؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
صدر ٹرمپ نے پیٹرول کی قیمتوں میں جلد بڑی اور نمایاں کمی کی خوش خبری سنادی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ منسوخ کرنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی…
ایران کے متعلق ٹرمپ کی حکمت عملی سے اسرائیل کو لاعلم رکھے جانے کا انکشاف
ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کے بارے میں اسرائیلی حکام کو بھی مکمل طور پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، جس کے باعث واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان رابطوں سے متعلق کئی سوالات جنم…
آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ؛ خاتون سمیت 7 نئے چہرے اسمبلی میں پہنچ گئے
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت 7 نئے چہرے قانون ساز اسمبلی پہنچ گئے۔مظفر آباد ڈویژن سے 2 جبکہ مہاجرین کی نشستوں سے 5 نئے امیدوار پہلی بار قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ایل اے 29 مظفر آباد سٹی سے پیپلز…
کشمیریوں کیلیے احتجاج: اخوانزادہ یوسفزئی پر مقدمہ درج، مشتاق احمد کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: کشمیریوں کے حق میں احتجاج کرنے پر اخونزادہ حسین یوسف زئی اور سابق سینیٹر مشتاق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، عدالت نے مشتاق احمد کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکٹر ایف 10 مرکز…
چیلنجز یا بیرونی عوامل پاک-ایران دیرینہ تعلقات کمزور نہیں کرسکتے، ایرانی سفیر
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ چیلنجز اور بیرونی عوامل تہران اور اسلام آباد کے درمیان دیرینہ تعلقات کو کمزور نہیں کر سکتے کیونکہ دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات خطے میں مخلصانہ تعاون اور باہمی احترام کی ایک…
کشمیر ویلی کی5 میں سے 4نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کامیاب جبکہ صرف1پر پیپلز پارٹی کامیاب
ایل اے 41 کشمیر ویلی 2 سے مسلم لیگ (ن) کے محمد عامر شاہ 1804 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جبکہ آزاد امیدوار صبا دیوان 1523 ووٹ حاصل کر سکے۔
ایل اے 42 کشمیر ویلی 3 سے مسلم لیگ (ن) کے سید شوکت علی شاہ 1524 ووٹ لے کر…
راولپنڈی: حلقہ ایل اے-44 کشمیر ویلی-5 میں مسلم لیگ (ن) کے محمد احمد رضا قادری کامیاب
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے-44 کشمیر ویلی-5 (راولپنڈی) کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔
نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے امیدوار محمد احمد…
حلقہ ایل اے-43 جموں 4 کا غیر سرکاری نتیجہ جاری
ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ ایل اے-43 جموں 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے امیدوار محمد یٰسین لون نے 1,276 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر…
امریکا کی ایران کے خلاف ناکا بندی، سینٹکام کا 35 جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری ناکا بندی کے دوران 35 تجارتی جہازوں کو روک کر رخ موڑ دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینٹکام نے کہا کہ فوج کی جانب سے ایران پر گزشتہ ماہ…
دیر بالا: طوفانی بارشوں سے تباہی، مرکزی شاہراہ بند، پل بہہ گیا، سیاح اور مسافر پھنس گئے
اپر دیر: دیر بالا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں شدید طغیانی آ گئی اور مختلف علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہوگئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق انکار مدرسہ کے قریب سیلابی ریلے کی زد میں آ کر مین شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے…