براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
’بی جے پی جوائن کرو، ورنہ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو خطرناک دھمکیاں
بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بی جے پی میں شمولیت اختیار نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ابھیجیت دیپکے کا کہنا ہے کہ فون کالز اور احتجاج کے دوران انہیں بارہا خبردار…
بلوچستان کا مسئلہ وہیں کے سردار اور ایلیٹ طبقہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آج ہمیں بلوچستان کے بنیادی مسئلے پر پہنچنا ہے، صوبے کا مسئلہ وہیں کے سردار اور ایلیٹ طبقہ ہے، جو کہتے ہیں کہ غریب کا بچہ تعلیم حاصل نہ کر سکے، ان کو لیویز فورس کی تنخواہیں چاہئیں اور…
محسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدری
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے۔
دوران پریس کانفرنس صحافی نے…
ایران سے مذاکرات جاری ہیں، پیشرفت نہ ہوئی تو بڑا فوجی آپریشن کرینگے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تفصیلی مذاکرات جاری ہیں۔ناکامی کی صورت میں دوبارہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی شروع کریں گے۔اسرائیلی خبر رساں ادارے ایگزیوس کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ثالثوں کی…
بلوچستان سے گرفتار حملہ آور کے دہشت گردی نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں گرفتار فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حبیب اللہ نے دہشت گردی نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔گرفتار دہشت گرد حبیب اللہ کا تعلق ضلع خضدار کی تحصیل اورناچ کے علاقے سیراندوہ سے ہے۔گرفتار دہشت گرد نے…
حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے ملک پر کیے جانے والے ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اس حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتا ہے۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی عرب نے عراقی حکومت پر زور دیا ہے…
فیلڈ مارشل سے امریکی ایوانِ نمائندگان کے دو ارکان کی جی ایچ کیو میں ملاقات
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، دوطرفہ…
آزاد کشمیر الیکشن: ہمارا کارکن ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا، بلاول بھٹو
مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران نکیال میں ن لیگ اور پی پی کے تصادم میں پیپلز پارٹی کے کارکن کی ہلاکت کا الزام ن لیگ پر عائد کردیا۔ Flora& Fauna
اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین…
پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال، کئی مقام پر اونچے اور درمیانے درجے کا سیلابی ریلا
لاہور: مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی، پی ڈی ایم اے نے دریاؤں کے پاٹ میں موجود شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا انتباہ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے پنجاب ںے پنجاب کے دریاؤں…
جماعت اسلامی کی درخواست پر ڈسکو بیکری پر پل بنانے کا منصوبہ روک دیا، میئر کراچی
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ڈسکو بیکری چورنگی پر ٹریفک کے دباؤ کے باعث فلائی اوور تعمیر کرنے کی تجویز دی گئی تھی، تاہم جماعت اسلامی کے متعلقہ ٹاؤن چیئرمین کی درخواست پر اس منصوبے پر پیش رفت روک دی گئی۔ یہ بات…