براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
’امریکا سے حملے نہ کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی‘، ایران نے ٹرمپ کی تردید کردی
تہران: ایران کے سرکاری ذرائع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ تہران نے امریکا سے نئی فوجی کارروائیاں نہ کرنے کی درخواست کی تھی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر نے فوجی حکام کے…
خواجہ آصف کا محسن نقوی کو پی سی بی میں ’’انقلاب‘‘ لانے کا مشورہ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو پی سی بی میں انقلاب لانے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ نقوی صاحب سسٹم بتدریج بہتر ہو رہے ہوتے ہیں اور ہونے بھی…
ایل اے 31 اور 40 میں پی پی کی شکایات بے بنیاد ہیں، ن لیگ کا الیکشن کمیشن کو خط
سیکریٹریٹ سمیت جگہ جگہ احتجاج کریں گے اور وزراء کو گھروں سے نکلنے نہیں گے، مظفرآباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے الیکشن سیل نے الیکش کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں پیپلز پارٹی کے دھاندلی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شکایت کو…
طوفانی بارشیں: پنڈی، اسلام آباد میں زندگی درہم برہم، مری میں چار منزلہ عمارت زمین بوس، ویڈیو وائرل
اسلام آباد: مون سون کی طوفانی بارشوں نے مری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں معمولِ زندگی درہم برہم کر دیا، مری میں لینڈ سلائیڈنگ سے چار منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند…
محسن نقوی نے نظام کی ناکامی کا آج اعتراف کیا اور مولانا کب سے کہہ رہے ہیں، جے یو آئی
اسلام آباد: محسن نقوی کے بیان پر جمیعت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ ہائبرڈ نظام کی ناکامی کا اعتراف اس کا خالق خود کر رہا ہے اور مولانا فضل الرحمن پچھلے دو سال سے اس نظام کی ناکامی کا بار بار کہہ رہے ہیں۔ترجمان جے یو آئی اسلم…
انگلینڈ میں مسجد کے باہر فائرنگ کے بعد ایک شہری گرفتار
انگلینڈ کی کاؤنٹی شمالی یارکشائر کے قریب واقع شہر یارک میں واقع یارک مسجدی کے باہر فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یارک شہر کی مسجد کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش…
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث آج تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔غیرملکی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایران کی جانب آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو…
ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 13روپے فی کلو گرام کا اضافہ کر دیا، جس کے بعد ماہ اگست کیلیے قیمت 254 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا بم گرادیا، آئل…
اسرائیلی فوج میں بغاوت کا خوف، 14 اہلکار ڈیوٹی سے برطرف، قید کی سزا
اسرائیلی فوج نے بغاوت کے خدشے کے پیش نظر 14 اہلکاروں کو جنگی ڈیوٹی سے برطرف کردیا اور سزا دیتے ہوئے ایک مہینے کے لیے فوجی جیل بھیج دیا گیا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ گیواتی بریگیڈ کے ٹزابر بٹالین کو سزا دی…
کالج کے اساتذہ کا وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس کے باہر دھرنے کا عندیہ
سندھ کے کالج اساتذہ کا صبر جواب دے گیا اور انہوں نے11 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس یا سندھ سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنے کا عندیہ دے دیا۔یہ اعلان کالج اساتذہ کی نمائندہ تنظیم سپلا کی جانب سے کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ گریڈ 18، 19 اور 20 میں…