براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

اپوزیشن اتحاد کا سیاسی و معاشی بحران کے خاتمے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک کے سیاسی و معاشی بحران کے خاتمے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کاری کے لیے ذمہ داریاں اور کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ اپوزیشن اتحاد…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی، نوٹی فکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے حکومتی پیٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 19 ستمبر تا 21 ستمبر 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں…

امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت دوبارہ مذاکرات جلد شروع کریں؛ چین

چین نے امریکا اور ایران پر زور دیا کہ موجودہ کشیدگی ختم کرکے جون میں طے پانے والے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی عمل جلد دوبارہ شروع کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کیخلاف امریکی قرارداد؛ روس اور چین نے ویٹو کردی

امریکی قرارداد کے حق میں 11 ارکان نے ووٹ دیا پاکستان اور صومالیہ نے حصہ نہیں لیا ۔روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والے ماہرین کے پینل کی مدت میں ایک سال کی توسیع سے متعلق امریکی…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 6 جوان بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

ایران جنگ پر بڑا فیصلہ جلد آنے والا ہے؛ ٹرمپ کا نیتن یاہو سے جلد ملاقات کا بھی عندیہ

اسرائیل نے ایران پر حملے روک دیئے ۔(امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف دوبارہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی شروع کرنے کے حوالے سے ایک اہم فیصلے کے قریب پہنچ گئے صدر ٹرمپ نے یہ بات امریکی صحافی بارک راوید کو دیے گئے…

آئی سی سی کا اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان

آئی سی سی نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے بیٹر سونال ڈینوشا نے اگست کا مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا۔ انہوں نے بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں 3 سنچریاں اسکور کیں اور پہلی بار یہ…

لانگ مارچ کا حتمی پلان صرف وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پاس ہے، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ 27 ستمبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے حتمی پلان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے پاس ہی ہے ، جب وہ ہمارے ساتھ شیئر کریں گے تو میڈیا کو بھی بتا…

2027 کا تاریخی سورج گرہن، پاکستان میں بھی فلکیاتی نظارہ ہوگا

آسمان پر ایک غیر معمولی فلکیاتی منظر اگلے برس دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھا جائے گا، جب 2 اگست 2027 کو 21ویں صدی کا طویل ترین مکمل سورج گرہن رونما ہوگا۔ پاکستان بھی اس موقع پر گرہن کا مشاہدہ کرسکے گا، تاہم یہاں یہ مکمل نہیں بلکہ…

پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مزید مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے دوران پیٹرول کی قیمت میں معمولی کردی تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مزید 3 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس…