براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

ترکیہ: آٹھ برس سے خاتون کا بھیس بدل کر رہنے والا مفرور شخص گرفتار

ترکیہ کی پولیس نے آٹھ برس تک خاتون کا بھیس بدل کر رہنے اور اپنی بہن کا شناختی کارڈ استعمال کرنے والے مفرور شخص کو گرفتار کر لیا۔ترک حکام نے آٹھ سال سے مفرور توغرل بار کو اس وقت گرفتار کیا جب تفتیش کاروں کو اس کی بہن کے کریڈٹ…

شادی سے 12 دن پہلے خودکشی کا سوچ رہی تھی‘، مومنہ اقبال کا بڑا انکشاف

’ پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے ان پر ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے سمیت سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔صحافی ارشاد بھٹی کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں مومنہ اقبال…

حکومت کا عوام پر ایک اور پیٹرول بم، قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عالمی غیر یقینی صورتحال کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری، افسران کے اثاثوں کی تفصیل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ چوتھے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات 23 ستمبر کو شروع…

پاکستان سے برطانیہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی مانچسٹر ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی پاکستان سے برطانیہ جانے والی پرواز پی کے 701 میں سوار بچے کی طبیعت خراب ہونے پر اسے مانچسٹر ایئرپورٹ پر طیارے کے لینڈ کرتے ہی فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق بچے کو…

وسیم اکرم نے فخر عالم کی پرانی ڈانس ویڈیو شیئر کر دی، مداح حیران

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے قریبی دوست اور معروف میزبان فخر عالم کی ماضی کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس کے بعد یہ کلپ تیزی سے وائرل ہو گیا۔وسیم اکرم اور فخر عالم کی دوستی کئی برسوں پر محیط ہے اور…

کراچی؛ 9 سال میں صفائی پر بی آر ٹی سے بھی زیادہ خرچ کرنے کے باوجود مسئلہ برقرار ہے، یونس ڈھاگا

سابق وفاقی سیکریٹری، سابق نگران صوبائی وزیر اور پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کونسل (پی آر اے سی) کے چیئرمین محمد یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ 2017 سے اب تک کراچی میں کچرا اٹھانے اور ویسٹ مینجمنٹ پر تقریباً 160 سے 170 ارب روپے خرچ ہوئے،…

بھارتی بحری جہاز کی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں پاکستانی جہاز سے ٹکر، پاکستان کا شدید احتجاج

بھارتی بحری جہاز آئی این ایس کولکتہ کی جانب سے پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی کرتے ہوئے پی ایس حنین سے ٹکرانے پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے اور اس اقدام کو دو طرفہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ…

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ فیول ریلیف اسکیم کا ملک بھر میں آغاز 16 ستمبر سے ہوگا جبکہ اسلام آباد میں فعال ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم کی فیول ریلیف اسکیم کے انتظامی امور اور عمل درآمد سے…

آزاد کشمیر وزیرجنگلات کا افسران کو ٹمبر مافیا کیخلاف موثر کارروائی کا حکم

وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز وقار احمد نور کی زیرصدارت محکمہ جنگلات کا ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمانہ کارکردگی، جنگلات کے تحفظ، وائلڈ لائف اور فشریز کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ…