براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
خیبر پختونخوا میں دو کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی…
اسلام آباد؛ 3بچوں کی ماں کی پلازے کی چھت سے کود کر مبینہ خودکشی
اسلام آباد کے علاقے تھانہ کرپا کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں تین بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر پلازے کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق جناح گارڈن کی رہائشی خاتون نے ایک ہوٹل کی گیارہویں منزل سے…
ایران کو دھمکی دیں اور نتائج نہ بھگتیں وہ دور چلا گیا، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو دھمکی دیں اور اس کے نتائج نہ بھگتیں وہ دور چلا گیا ہے، امریکا اور اسرائیل جیسے دو دشمنوں کو دیے گئے جواب سے ظاہر ہوگیا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب…
گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں اور مالی بے ضابطگیوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں کے اجرا اور مالی بے ضابطگیوں کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ہے، جس کے نتیجے میں 514 مشکوک ڈگریوں کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ متعدد اہم افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 2019…
ایرانی حملوں میں جانی نقصان؛ کویت کا ایران کے سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
کویت نے ڈرون اور میزائل حملوں پر ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاکویت نے ایرانی سفارتی مشن کے دو ارکان کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر ملک بدر کردیا۔ 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنا ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق کویتی وزارت خارجہ کے بیان…
تیاریاں مکمل ہیں، ایران پر حملے کیلیے ٹرمپ کے اشارے کے منتظر ہیں؛ نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملوں اور نئی جنگ کا فیصلہ امریکی صدر ٹرمپ کریں گے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کا…
ایرانی سپریم لیڈر بھی جنگ بندی مذاکرات میں براہ راست شریک ہیں، صدر ٹرمپ کا انکشاف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای بھی جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکراتی عمل میں شامل ہیں اور میں ان سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ…
وزیراعظم کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، پالیسی سازی، آئندہ بجٹ سے متعلق مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعت کاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 2026-2027ء کے بجٹ کے حوالے سے کاروباری برادری سے مشاورت کے تناظر میں…
راولپنڈی: گھر میں لاکھوں روپے کی چوری کا ڈراپ سین، قریبی رشتہ دار ہی ملوث نکلا
راولپنڈی میں ویسٹریج پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گھر میں ہونے والی چوری کی واردات کا سراغ لگا لیا۔پولیس کے مطابق چوری کی اس واردات میں 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا نقصان ہوا تھا جس میں 9 تولے طلائی زیورات اور 11 لاکھ روپے…
مودی کی ناکام پالیسیاں؛ بھارتی نوجوانوں کی تحریک بے قابو ہونے کا اندیشہ
بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ سامنے آنے لگا، جہاں بھارت میں نوجوانوں کی تحریک بےقابو ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔بھارتی نوجوانوں نے مودی سرکارکو چیلنج کرتے ہوئے کاکروچ پارٹی کی جانب سے نئی دہلی میں احتجاج…