براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
اسکردو: معرکہ حق دوسری سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا کامیاب انعقاد
پاک فوج کے زیر اہتمام اسکردو میں معرکہ حق دوسری سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا کامیاب انعقاد ہوا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے بلند ترین صحرا سرفرنگا میں 21 کلومیٹر میراتھن کے ساتھ سینئر سیٹیزن اور طلبا کے لیے فن رن کا بھی انعقاد کیا…
امریکا کا ایران پر نیا وار، 4 ایرانی شہریوں اور کرپٹو کمپنیوں پر سخت پابندیاں عائد
واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے چار ایرانی شہریوں اور چار کرپٹو کرنسی ایکسچینجز کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پابندیوں کا مقصد…
دنیا شدید گرمی اور تباہ کن موسم کے لیے تیار ہوجائے، اقوام متحدہ نے بڑی وارننگ جاری کردی
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اور عالمی موسمیاتی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ جون سے اگست 2026 کے دوران ال نینو کے پیدا ہونے کا امکان 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے، جس کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی، خشک سالی، غیر معمولی بارشوں اور دیگر موسمی…
یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے بڑے فضائی حملے، 10 افراد ہلاک
یوکرین پر روس کے بڑے فضائی اور میزائل حملوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حملے حالیہ مہینوں میں ماسکو کی جانب سے کیے گئے سب سے بڑے حملوں میں شمار کیے جا رہے ہیں۔یوکرینی حکام کے مطابق…
پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر ذبیحہ جانوروں کی کھالوں سے بڑی معاشی سرگرمی متوقع
پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت ایک وسیع معاشی سرگرمی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔کھالوں کی خرید و فروخت سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ جبکہ چمڑے کی صنعت کا ملکی برآمدات میں اہم حصہ ہے۔عرب نیوز کے مطابق…
منی پور میں بے رحم بی جے پی سرکار نے سفاکیت کی انتہا کردی، 5 مکانات نذر آتش
بھارتی ریاست منی پور میں بے رحم بی جے پی سرکار نے سفاکیت کی انتہا کردی۔منی پور کے علیحدگی پسند گروہوں کے سامنے بے بس بھارتی فوج اب نہتے شہریوں پر طاقت آزمانے لگی، بے گناہ عوام کو نشانہ بناکر متعدد مکانات نذر آتش کردیے گئے۔بھارتی…
پنجاب؛ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا
پنجاب میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہو سکا جبکہ اس حوالے سے محکمہ خزانہ اور محکمہ قانون کے درمیان مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ 12 جون بروز جمعہ صوبے کا بجٹ پیش…
مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کا جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام
مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام عائد کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل سمیت 6 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں مرکزی ملزم ارمغان نے جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام عائد…
آئی ایم ایف کی سخت شرائط؛ 1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 528 ارب خرچ ہو سکے
آئی ایم ایف پروگرام کی کڑی پابندیوں نے ملکی ترقیاتی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث مختص کردہ خطیر رقم کا بڑا حصہ غیر استعمال شدہ رہ گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت اینوئل…
اے این ایف کا مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 1 کروڑ 73 لاکھ مالیت کی چرس برآمد
انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو بڑی کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 73 لاکھ روپے…