براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

غلطی سے سرحد عبور کرکے بھارت جانے والے دو پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے ماحول میں غلطی سے سرحد عبور کرکے بھارتی حدود میں جانے والے دو پاکستانی شہری پاکستان رینجرز کی کوششوں سے بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے۔ دونوں شہری کتابوں کی ڈیلیوری دینے کے دوران راستہ بھٹک کر…

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج بارش کے کتنے امکانات؟

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سسٹم تاحال موجود ہیں۔گزشتہ روز تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی اور گرمی کے مارے افراد نے سکھ کا سانس لیا۔لاہور میں آج کم سے…

لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ، دو افراد جاں بحق

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک فضائی حملہ کیا ہے جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج سے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد ایک ایسے علاقے میں مشتبہ انداز میں آگے بڑھ رہے تھے جہاں اُن کی فوج…

کراچی پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، سنگاپور فلیگڈ شپ پر موجود غیردستاویزی برمی شہری کی نشاندہی

کراچی پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سنگاپور فلیگڈ ویسل Marine Xane پر ایک غیر دستاویزی برمی شہری کی نشاندہی کر لی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن ٹیم نے KPT ایسٹ وارف برتھ نمبر 3 پر معمول کی امیگریشن…

اہم پاکستانی شخصیات کا ڈیٹا غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنیوالا گینگ بے نقاب، 4 کارندے گرفتار

پاکستان کی اہم شخصیات کا ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گینگ بے نقاب ہوگیا، جس کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سید خرم علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ساؤتھ پنجاب سے ایک…

ٹرمپ کی ایرانی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکی، کئی ممالک کو جوہری تصادم کا خدشہ، رپورٹ

ایک برطانوی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی “تہذیب ختم کرنے” کی دھمکیوں نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ یورپ اور ایشیا میں بھی ممکنہ جوہری تصادم کے خدشات بڑھا دیے تھے۔رپورٹ کے مطابق امریکی اور…

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند…

بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی بلوں کے نام پر ایک نیا فراڈ پھیل رہا ہے، اس حوالے سے حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بل اور سبسڈی سے متعلق غیر مصدقہ معلومات اور جعلی مواد…

عوام پر نیا بوجھ؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سےوزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…