براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
ایران جنگ بندی غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
ایران سے متعلق جنگی صورتحال اور جنگ بندی کے غیر یقینی ماحول کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔رپورٹس کے مطابق دو روز تک مسلسل کمی کے بعد جمعرات کے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 81 سینٹ…
فیفا ورلڈکپ 2026: امریکی ہوٹل انڈسٹری کو بڑے نقصان کا خدشہ
امریکا میں ہونے والے آئندہ فیفا ورلڈ کپ سے متعلق سیاحتی شعبے کی بڑی امیدیں خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ہوٹل اینڈ لاجنگ ایسوسی ایشن (اے ایچ ایل اے)کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ورلڈ کپ…
لنکا پریمیئر لیگ: صاحبزادہ فرحان دمبولا سکسرز کے آئیکون پلیئر بن گئے
پاکستان کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان کو لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2026 کے لیے دمبولا سکسرز نے اپنے آئیکون پلیئر کے طور پر سائن کرلیا ہے۔فرنچائز نے سوشل میڈیا پر اس اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فرحان کی حالیہ شاندار…
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت 12 مجرمان کے ضمانتی مچلکے، شورٹی بانڈز ضبط کرنے کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں 12 سزا یافتہ اشتہاری مجرمان کے ضمانتی مچلکے اور شوررٹی بانڈز ضبط کرنے حکم دیدیا۔عدالت نے مجرمان کے ضامنوں کو جاری شوکاز نوٹسز کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے…
سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 50 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 530 ڈالر فی اونس کی سطح پر…
عید الاضحیٰ پر 3اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری
پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے…
غزہ فلوٹیلا کارکنوں پر تشدد، پولینڈ نے اسرائیلی سفارتکار طلب کرلیا
پولینڈ نے غزہ جانے والے امدادی مشن ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کے کارکنوں کی اسرائیل کی جانب سے گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی ناظم الامور کو طلب کر لیا ہے۔پولینڈ کے وزیر خارجہ ریڈوسلا سکورسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر…
وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے اعزاز میں وزیراعظم…
پاکستان کی صمود فلوٹیلا کے انسانی حقوق کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی بدسلوکی کی شدید مذمت
دفتر خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار انسانی حقوق کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اور اسرائیلی بدسلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی قابض…
24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز سے 26 جہازوں کی گزارنے میں مدد فراہم کی، پاسداران انقلاب
پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز سے 26 بحری جہازوں کی آمدورفت ان کی نگرانی اور اجازت سے مکمل کی گئی۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی آر جی سی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام جہاز…