براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا عمل 20 برس بعد دوبارہ شروع
پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا عمل تقریباً دو دہائیوں بعد دوبارہ شروع کردیا گیا۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے آف شور بڈ راؤنڈ 2025 کے تحت پروڈکشن شیئرنگ معاہدے اور ایکسپلوریشن لائسنسز کی…
خوشخبری! اس سال خطبہ حج اردو، پنجابی اور پشتو میں بھی سنا جا سکے گا
سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبہ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا تاکہ مختلف ممالک کے مسلمان اپنی زبان میں خطبہ سمجھ سکیں۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس…
مشرق وسطیٰ میں فوری اور جامع جنگ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان توانائی، دفاع اور اسلحہ معاہدوں سمیت اہم عالمی معاملات پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور روس کے درمیان…
سابق پاکستانی کرکٹر محمد عامر آئی پی ایل میں کھیلنے کے اہل بن گئے
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے، برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے چند برس قبل پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیاتھا، تمام قانونی تقاضے اور مقررہ وقت مکمل ہونے کے بعد اب ان کو…
اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتاراے این…
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ 98 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 502.91 کلوگرام…
ایران امریکا تنازع میں روس نے پاکستان کے کردار کی کھل کر حمایت کردی
روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پاکستان کے ثالثی کردار کی ایک بار پھر حمایت کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خورئیوف نے کہا کہ روس، امریکا اور ایران کے…
سچائی اور حقائق پر مبنی بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی جیت کا بھارت سے بھی اعتراف
پاکستان کا بیانیہ جیت چکا ہے کیونکہ انہوں نے دہائیوں سے اس پر محنت کی ہے، سابق ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرسچائی اور حقائق پر مبنی بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی جیت کا بھارت سے بھی اعتراف کیا جانے لگا۔بھارت پاکستان کیخلاف اپنے گمراہ گن…
نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی…
نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈر شپ ورکشاپ 2026 کے تحت ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سینئر اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی۔ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، ڈین، رجسٹرارز اور…
فخر زمان اور صائم ایوب آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے فخر زمان اور صائم ایوب کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کردی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فخر زمان اور صائم ایوب انجریز کے باعث سلیکشن کے لیے…
ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ…