براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
ہم سے بہتر شطرنج کا کھلاڑی کا کوئی اور نہیں؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب
آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور گھمسان کی جنگ کے دوران امریکا اور ایران ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری بھی جاری کیے ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات اور دباؤ کی حکمت عملی کو شطرنج کا…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلیے نہیں ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مشترکہ مکہ دفاعی معاہدے کا مقصد جارحیت نہیں بلکہ خطے کی خوش حالی، امن کو فروغ دینا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شرکا سے گفتگو کرتے…
علی پور: مسجد میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، امام گرفتار
ملتان: تھانہ سیت پور کی حدود موضع لتی میں امام مسجد نے 8 سالہ بچی سے مسجد کے اندر زیادتی کی کوشش کی۔بچی کے والد کے مطابق ملزم مسجد کی صفائی کرنے کے بہانے بچی کو واش روم تک لے گیا اور برہنہ کرکے زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور کرنے…
میر رضا ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، اغوا کا مقدمہ قتل کے مقدمے میں تبدیل
کراچی: نوجوان تاجر کی قبر کشائی کے بعد کیے جانے والے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے پر مقدمے میں قتل عمد کی دفعہ کا اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو نوجوان تاجر میر رضا علی کی قبر کشائی کے بعد کیے جانے والے پوسٹ مارٹم…
جعلی امریکی پی آر کارڈ پر سعودی عرب کا سیاحتی ویزا حاصل کرنے والا مسافر آف لوڈ
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی امریکی پرمیننٹ ریزیڈنس کارڈ کی بنیاد پر سعودی عرب کا ٹورسٹ ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق سیکنڈری…
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک
کوئٹہ: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 15 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد…
آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ اس وقت براہِ راست مذاکرات نہیں ہو رہے۔انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے…
آئی جی آزاد کشمیر نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا مذموم ایجنڈا بے نقاب کردیا
آئی جی آزاد جموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے ناپاک عزائم کا پردہ چاک کر دیا۔یوم شہدائے پولیس کے موقع پر مظفرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی آزاد جموں و کشمیر کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیم کے…
پی پی آزاد کشمیر کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزامات، تحقیقات کے لیے عدالت جانے کا اعلان
مظفرآباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے مسلم لیگ ن پر ایک بار پھر دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع کا اعلان کر دیا۔نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے…
میر رضا علی کیس، قبر کشائی کل ہوگی، پرانا میڈیکل بورڈ بحال
نوجوان تاجر میر رضا کی لاش ملنے اور موت کا تعین کرنے کیلیے سندھ حکومت کے محکمہ صحت نے پرانے میڈیکل بورڈ دوبارہ بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا جبکہ قبر کشائی کل 11 بجے ہوگی۔کے مطابق محکمہ سندھ نے ڈاکٹر سمعیہ سید کی سربراہی میں…