براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا گورننگ باڈی اجلاس ملتوی،سرکلر جاری
اجلاس میں 27 ستمبر 2026 کو ہونے والے احتجاج اور لانگ مارچ میں شرکت سمیت آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر اہم فیصلے متوقع تھے۔سیکرٹری جنرل/سیکرٹری پارلیمانی امور پی ٹی آئی آزاد کشمیر میر عتیق الرحمن کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق…
فرانس، پولیس نے 29 سالہ یوسف کو زمین پر پٹخ دیا؛ بے گھر شہری ہلاک؛ویڈیو وائرل
فرانس میں پولیس اہلکار کی شہری کو زمین پر پٹخنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئیں۔ فرانس کے شہر کارکاسون میں ایک پولیس اہلکار کے بے گھر شہری کو انتہائی زور سے زمین پر پٹخنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی جو بعد میں دم توڑ گیا،…
اسرائیلی فورسز کی آشیرباد ، یہودی آبادکار مسجد الاقصیٰ میں داخل
یہودی آبادکار اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حصار میں مسجد اقصیٰ میں داخل ،اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے سخت سیکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر مبینہ طور پر اپنی تلمودی رسومات ادا کیں جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں…
بیک ڈور رابطوں کا ماحول اس مرتبہ کچھ ٹھنڈا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیک ڈور رابطوں کے حوالے سے اس مرتبہ ماحول کچھ ٹھنڈا ہے، بات چیت ہونی چاہیے اور چیزیں اچھی سمت میں آگے بڑھنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ…
وزیراعظم ریلیف اسکیم، رعایتی قیمت پر پٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم کی ریلیف سکیم کے تحت پٹرول کی رعایتی قیمتوں پر فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے حکومتی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے پالیسی پر عمل درآمد…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی…
حوثیوں کے حملے اور پیش قدمی؛ سعودی ولی عہد کی امریکی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات
سعودی ولی عہد اور امریکی فوج کمانڈز ’سینٹکام‘ کے سربراہ کی جدہ میں ملاقات ،سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔سعودی سرکاری میڈیا کے…
ای سی سی اجلاس: پیٹرول ریلیف اسکیم کے لیے 75 ارب روپے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرول ریلیف اسکیم کے لیے 75 ارب روپے کی منظوری دے دی، دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کو ہفتہ وار 500 روپے کا ریلیف دیا جائے گا جو 100 روپے فی لیٹر کے حساب سے پانچ لیٹر کے…
سہیل آفریدی 1 سال بعد لاہورآئے اور کسی کارکن نے استقبال نہیںکیا،عظمٰی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لاہور پہنچنے پر ان کے کسی کارکن نے اسکا استقبال کرنا مناسب نہیں سمجھا، موصوف ایک سال بعد پھر لاہور کی سیر کرنے آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب…
چینی صدر برکس ڈنر میں شرکت کیے بغیر لوٹ گئے؛ مودی منہ دیکھتے رہ گئے
چینی صدر شی جنپنگ کا بھارت کا یہ دورہ تقریباً سات سال بعد ہوا تھا اور ایسے تاریخی موقع پر اپنے شیڈول کو مختصر کرکے وطن روانگی نے کئی سوالات کو جنم دیدیا جب کہ برکس تنظیم کے سربراہان مملکت اور کئی عالمی شخصیات ان کی منتظر…