براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
سانحے کے بعد پمز سمیت دیگر اسپتالوں پر تاحال فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر 1 کروڑ کے جرمانے
پمز سانحے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا اور 48 اسپتالوں و نجی مراکز پر فائر سیفٹی عملدرآمد پر 1 کروڑ کے جرمانے عائد کردیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے 48 سرکاری اور نجی اسپتالوں و طبی…
لارک جزیرے پر امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی
تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ لارک جزیرے پر امریکی حملے میں متعدد ایرانی اہلکار اور شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں تاہم جانی نقصان کی حتمی تعداد نہیں بتائی گئی۔پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی حملے کا جواب دیا جائے…
نیو یارک میں آر ایس ایس سربراہ کے دورے پر خالصتان حامی سکھ مظاہرین کا احتجاج
نیو یارک میں واقع میڈیسن اسکوائر گارڈن کے باہر مظاہرین نے بھارتی حکومت اور ہندو قوم پرستی کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے. سرکاریخدمات ڈھونڈیںمظاہرین نے بھارت میں سکھوں، مسلمانوں اور مسیحیوں کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک اور انسانی…
مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، دوسرے درجے کی کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ دے دی
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کی بیٹنگ لائن اَپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دوسرے درجے کی کاؤنٹی کرکٹ سے تشبیہ دے دی۔ بی بی سی ٹیسٹ میچ اسپیشل پر گفتگو کرتے ہوئے مائیکل وان نے کہا کہ انگلینڈ کے بولرز…
ایرانی عوام کے اتحاد نے امریکا اسرائیل کے منصوبے ناکام بنادیے، حزب اللہ سربراہ کا بڑا دعویٰ
بیروت: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیاں ایرانی عوام کے اتحاد اور مختلف طبقات کی مضبوط مزاحمت کے باعث اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔پریس ٹی وی کے…
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس کل ہوگا، فیلڈ مارشل و وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے…
سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے…
امریکا؛ نیو ایئر نائٹ پر بھارتی خاتون کا لرزہ خیز قتل، ملزم 8 ماہ بعد آگرہ سے گرفتار
مقتولہ کے والدین نے بیٹی کے سابق بوائے فرینڈ کیخلاف بھارتی پولیس کو درخواست دی تھی امریکا میں نئے سال کی رات قتل ہونے والی بھارتی نژاد نکھیتا گوڈیشالا کے قتل کے الزام میں مطلوب شخص ارجن شرما کو تقریباً 8 ماہ بعد بھارت سے گرفتار…
لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کی ٹیم 110 رنز پر ڈھیر، 180 رنز کا خسارہ
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 110 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ اپنی دوسری اننگز 180 رنز کی برتری سے شروع کرے گی۔لارڈز میں جاری میچ میں پاکستان کی ٹیم 110رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اذان…
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے اگلے 8 روز تک شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کردی گئی جبکہ عوام کو احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون…
پمز سانحہ؛ چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں دو روز قبل پیش آنے والے اندوہناک سانحے کے بعد شہر کے فائر اینڈ ریسکیو نظام میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کو ذرائع نے…