براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
حوثیوں کے حملے میں تباہ ہونے والی سعودی آئل پائپ لائن کو بحالی میں کئی ماہ لگ جائیں گے
سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کو حفاظتی طور پر عارضی طور پر بند کردیا۔سعودی عرب کی اہم مشرقی-مغربی تیل پائپ لائن پر گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے کے نتیجے میں لائن کا بڑا حصہ تین سے پانچ ہفتوں تک بند رہنے کا امکان ہے۔عالمی خبر رساں…
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا فیول ریلیف اسکیم پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فیول ریلیف اسکیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ طریقہ کار کے تحت اسکیم پر عمل درآمد ڈیلرز کے لیے ممکن نہیں ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں ۔ترجمان پی پی ڈی اے کے…
افتخار گیلانی کا آزاد کشمیر کے لیے بڑا وژنتعلیم سے ڈیجیٹل گورننس تک اہم اعلانات
آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ایسا آزاد کشمیر تشکیل دینا ہے جہاں ہر بچے کو تعلیم، ہر مریض کو علاج، ہر نوجوان کو آگے بڑھنے کے مواقع اور ہر شہری کو عزت و بنیادی سہولیات میسر ہوں۔جموں و…
چین ،خام تیل کی صفائی کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف
چینی سائنس دانوں نے خام تیل کو صاف کرنے کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جس کے ذریعے ریفائننگ کے دوران توانائی کی کھپت میں 90 فی صد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔روایتی طور پر خام تیل کو پٹرول، پلاسٹک اور دیگر مصنوعات میں تبدیل کرنے…
جیولین تھرو: پاکستان کے ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام
پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام رہے، ارشد ندیم ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے۔ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ کا جیولین تھرو فائنل سری…
ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی شرائط کو پورا کرنا ہوگا، عباس عراقچی
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا انحصار امریکا کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں کیے گئے وعدوں پر واپس آنے سے مشروط ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقچی نے…
بائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم نے عوام کو پیٹرول کی قیمت میں ریلیف دیتے ہوئے بائیک، رکشا، چنگچی اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی اور عالمی منڈی…
راولپنڈی ،تشدد سے مدرسہ طالبعلم ہلاک، عدالت سے فرار تیسرا ملزم بھی گرفتار
راولپنڈی: کلرسیداں میں گزشتہ روز عدالت سے فرار ہونے والا تیسرا ملزم بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر تین ملزمان عدالت سے فرار ہوئے تھے، تینوں ملزمان کلرسیداں میں مدرسے کے طالب علم کے تشدد…
سہیل آفریدی کا کل لاہور میں پنجاب اسٹریٹ موومنٹ لائحہ عمل دینے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کل لاہور میں پنجاب اسٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبر…
مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی , امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
پاکستانی کرکٹر امام الحق کی مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق امام الحق کو مبینہ طور پر جعلی انجری، ڈریسنگ روم کی معلومات لیک کرنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی جیسے الزامات کا…