براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
ایلون مسک خواتین کو بس بچے پیدا کرنے والی مشین سمجھتے ہیں؛ سابقہ اہلیہ کے الزامات
ایلون مسک کی سابق اہلیہ جسٹن ولسن نے پینڈورا باکس کھول دیا دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے بادشاہ ایلون مسک ایک بار پھر شدید ترین تنازع کی زد میں آ گئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بار ایلون مسک پر کسی…
فلمی پردے سے ہٹ کر نیا مقابلہ، تھلاپتی وجے اور اجیت کمار کیا کرنے والے ہیں؟
تامل فلم انڈسٹری کے دو بڑے نام تھلاپتی وجے اور اجیت کمار اس بار کسی فلم کے سیٹ پر نہیں بلکہ برطانیہ کے مشہور سلورسٹون سرکٹ پر ایک منفرد موقع پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ اور اداکار سی جوزف وجے 12 ستمبر کو ہونے…
مریم نواز کے دورہ لندن کیلئے سرکاری جہاز کے استعمال پر تنقید، عظمیٰ بخاری کا ردعمل
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے دورہ لندن کے لیے صوبائی حکومت کے خصوصی جہاز کے استعمال پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دورے کے تمام اخراجات وہ خود برداشت کریں گی۔سماجی رابطے کی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے سے بھی زائد اضافہ
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک دفعہ پھر فی لیٹر 5 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی…
بحیرۂ احمر اور باب المندب میں تجارتی جہازوں کی آمدورفت سے متعلق حوثیوں کا بڑا اعلان
حوثیوں کا زُقَر جزیرے پر قبضہ، یمن میں لڑائی سے 500 ہلاکتیں یمن کے حوثیوں نے حکومتی سیکیورٹی فورسز کے خلاف مغربی ساحلی علاقوں میں بڑے فوجی آپریشن میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔حوثیوں کے سیاسی بیورو کے رکن حازم الاسد نے برطانوی…
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت؛ ایران اور عمان سمیت خلیجی ممالک کا اہم اجلاس
آبنائے ہرمز میں بحری راستوں پر ایران، عمان اور خلیجی ممالک کا اجلاس پیر کو ہوگا آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے متعلق ایران، عمان، عراق اور خلیجی ممالک کا اہم علاقائی اجلاس پیر کو مسقط میں…
امام الحق اور محمد رضوان ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے نا اہل قرار
قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فٹنس ٹیسٹ نہ دینے پر محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گے۔پی سی بی قواعد کے تحت فرسٹ کلاس کرکٹ…
پشاور؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انتہائی مطلوب سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور ریجن کے ایس پی کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ کالعدم تنظیم آئی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، اطلاق 11 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری…
اب فیصلہ کن احتجاج ہوگا اور ہم اسلام آباد سے مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے، شفیع جان
وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سے ہمارے کچھ معاملات طے پا چکے اور مثبت پیشرفت ہوئی ہے، لانگ مارچ میں سب جماعتیں شامل ہوں گی اور اب کی بار فیصلہ کن احتجاج ہوگا اور ہم اسلام آباد سے مطالبات کی…