براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
راولپنڈی؛ خون سفید، جھگڑے کے دوران بڑے کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل
تھانہ گوجرخان کے علاقے جیرو رتیال میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سعد اور شہریار کا آپس میں جھگڑا رہتا تھا، جھگڑے کے دوران سعد نے پے در پے شہریار پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے فرانزک…
علی امین گنڈاپور کا پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید
پشاور میں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کی مراعات بڑھانے کے قانون پر برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ آئے روز ایسے اقدامات ہو رہے ہیں جن کی…
خضدار: قبائلی شخصیت شفیق الرحمن مینگل کی رہائشگاہ پر خودکش حملہ، 14 افراد جاں بحق، 5حملہ آور ہلاک
خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممتاز قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر بدھ کے روز ہونے والے خودکش اور مسلح دہشت گرد حملے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جبکہ جوابی…
کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے اورماڑہ کے قرب و جوار میں تلاش و بچاؤ کا آپریشن جاری ہے۔سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاکستان نیوی کے بحری جہازوں کے علاوہ سی کنگ، ڈیفینڈر ہوائی جہاز اور…
بلوچستان حملوں میں ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشت گرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں مشرقی ہمسائے ملک کا ہاتھ ہے جو دہشت گردوں کو پیسہ اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، دہشت گرد افغانستان سرزمین پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں اپنی…
پاکستان کی معاشی اصلاحات اور مالیاتی استحکام پر عالمی اعتماد مزید مضبوط
معاشی اصلاحات اور مؤثر معاشی پالیسیوں سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے وفد نے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال، کریڈٹ پروفائل اور اصلاحاتی…
ضلع لورالائی اور اطراف میں 4.4 شدت کا زلزلہ
ٓ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ضلع میں زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، تاحال کسی جانی…
کراچی بورڈ نے میٹرک سائنس کے نتائج 2 روز کے لیے روک دیے
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی(بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ) نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اجرا 2 روز کے لیے روک دیا۔میٹرک بورڈ کی جانب سے اس دوران ’ اے ون اور اے گریڈ‘ کی اسکروٹنی کا عمل شروع کرایا گیا ہے۔ مذکورہ دونوں گریڈز کی…
لاہور: نوکری کا جھانسا دے کر 20 سالہ لڑکی کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور میں نوکری کا جھانسا دے کر 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی قلعہ گجر سنگھ پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی، قلعہ گجر سنگھ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع سے گرفتار کر…
گوجرانوالہ: 9 سالہ بچے کے اندھے قتل کا معمہ 8 گھنٹوں میں حل، دادا گرفتار
گوجرانوالہ کے تھانہ واہنڈو کی حدود میں 9 سالہ بچے کے اندھے قتل کا معمہ پولیس نے محض 8 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے مقتول کے دادا کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خصوصی ٹیمیں…