براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، دوسرے درجے کی کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ دے دی
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کی بیٹنگ لائن اَپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دوسرے درجے کی کاؤنٹی کرکٹ سے تشبیہ دے دی۔ بی بی سی ٹیسٹ میچ اسپیشل پر گفتگو کرتے ہوئے مائیکل وان نے کہا کہ انگلینڈ کے بولرز…
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس کل ہوگا، فیلڈ مارشل و وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے…
سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے…
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے اگلے 8 روز تک شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کردی گئی جبکہ عوام کو احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون…
پمز سانحہ؛ چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں دو روز قبل پیش آنے والے اندوہناک سانحے کے بعد شہر کے فائر اینڈ ریسکیو نظام میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کو ذرائع نے…
راولپنڈی میں بچی سے رات بھر زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج کے علاقے سلیمان آباد میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا تاہم ملزم رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے…
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تین ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہڑتال سے قبل ہی اسلام آباد کی کال دے دوں، اگر خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو آنے کی کال دوں تو تم سے یہ…
گجرات انسانیت سوز واقعہ، 4 سالہ لاپتہ بچی زیادتی کے بعد قتل
گجرات: نواحی گاؤں کریم داد میں دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 4 سالہ بچی نور فاطمہ کی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی اطلاع نے علاقے میں کہرام مچا دیا۔پولیس حکام کے مطابق معصوم نور فاطمہ کو مبینہ طور پر اس کے کزن نے زیادتی کا نشانہ بنایا…
لارڈز ٹیسٹ:پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز کے تاریخی میدان میں شاندار سنگ میل عبور کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 900 وکٹیں مکمل کرلیں۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں محمد عباس نے بین ڈکٹ اور ایمو گے کو پویلین بھیج کر یہ…
محسن نقوی کا گوجرانوالا ریجنل پاسپورٹ آفس کا پورا عملہ فوری طور پر ہٹانے کا حکم
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب کے شہر گوجرانوالا میں ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا اور دفتر کی ابتر صورت حال پر تمام عملے کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے…
پمز کے بعد اسلام آباد کے بڑے سرکاری اسپتال پولی کلینک میں بھی فائر سیفٹی مکمل نہ ہونے کا انکشاف
پمز ہسپتال کے بعد اسلام آباد کے بڑے سرکاری اسپتال پولی کلینک میں بھی فائر سیفٹی کے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فائر آڈٹ میں 34 فائر اور لائف سیفٹی خامیوں کی نشان دہی کی گئی…