براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا جہاں اراکین اسمبلی نے صوبے میں گورنر راج کے بعد انہیں اعتماد میں نہ لینے پر شکوہ کیا جبکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔خیبرپختونخوا…

بدر مفاہمتی یادداشت علاقائی امن کیلئے مشترکہ عزم کی عکاسی ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان، قطر، انڈونیشیا اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے منصوبے بدر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان…

13 سالوں کا حساب 11 روز میں نہیں ہوسکتا، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 13 سالوں کا حساب گیارہ دن میں نہیں ہوسکتا،وزیر اعظم پاکستان جلد پشاور آرہے ہیں جبکہ ہم 100 دن سمیت دیگر پلان کو ترتیب دے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس پشاور میں…

اسلام آباد میں 150 سوسائٹیاں غیرقانونی ہیں، کارروائی کر رہے ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 150 سوسائٹیاں غیرقانونی ہیں، جن کے خلاف کام کر رہے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مپور علاقے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں 150…

لائبہ خودکشی کیس: ہلاک ملزم نعمان نے لائبہ کے علاوہ 21 لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا

اسلام آباد: اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی طالبہ لائبہ کے خودکشی کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے، ہلاک ملزم نعمان نے لائبہ کے علاوہ 21 لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا، دوران تفتیش ملزم نعمان سے 21 جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹر ملے ذرائع کے…

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اسے جنگی اقدام تصور کیا جائےگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، بھارت نے پانی روکا تو اسے جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ یہ بات انہوں نے مالدیپ کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس…

عاصم منیر کا دورہ ایران، پاک امریکا کشیدگی میں سفارتی کوششیں جاری

تہران: چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر منگل کو اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے میں…

دہشت گردی پر اتفاق رائے کے لیے حکومت اپوزیشن سے مذاکرات کو تیار: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ دیگر مطالبات ایک طرف رکھ کر حکومت کے ساتھ بیٹھے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر بات چیت کرے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ…

طالبان سے صرف ایک توقع، افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو: اسحاق ڈار

دوشنبہ: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان حکومت سے صرف ایک توقع ہے کہ افغان سرزمین پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دی جائے۔دوشنبہ، تاجکستان میں شنگھائی…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا مقصد امن کی بحالی ہے، طارق فضل

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا مقصد صوبے میں امن بحال کرنا اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرنا ہے۔اسلام آباد میں…