براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ہوگئے، سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور میں تکرار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں اختلاف کا معاملہ سنگین ہوگیا جہاں پارلیمانی گروپ کے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور میں لفظی تکرار ہوئی۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی…
لبنان؛ حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ تعداد 10 ہوگئی
اسرائیلی فوج کا ایک اور اہلکار حزب اللہ حملے میں ہلاک لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے…
عید الاضحیٰ تعطیلات، بینکوں مخصوص برانچز کھولنے کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے عید الاضحیٰ پر ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے متعلقہ کمرشل بینکوں کی برانچز شام ساڑھے 5 بجے تک کھولنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی بذریعہ کاؤنٹر…
غلطی سے سرحد عبور کرکے بھارت جانے والے دو پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے ماحول میں غلطی سے سرحد عبور کرکے بھارتی حدود میں جانے والے دو پاکستانی شہری پاکستان رینجرز کی کوششوں سے بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے۔ دونوں شہری کتابوں کی ڈیلیوری دینے کے دوران راستہ بھٹک کر…
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج بارش کے کتنے امکانات؟
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سسٹم تاحال موجود ہیں۔گزشتہ روز تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی اور گرمی کے مارے افراد نے سکھ کا سانس لیا۔لاہور میں آج کم سے…
کراچی پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، سنگاپور فلیگڈ شپ پر موجود غیردستاویزی برمی شہری کی نشاندہی
کراچی پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سنگاپور فلیگڈ ویسل Marine Xane پر ایک غیر دستاویزی برمی شہری کی نشاندہی کر لی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن ٹیم نے KPT ایسٹ وارف برتھ نمبر 3 پر معمول کی امیگریشن…
اہم پاکستانی شخصیات کا ڈیٹا غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنیوالا گینگ بے نقاب، 4 کارندے گرفتار
پاکستان کی اہم شخصیات کا ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گینگ بے نقاب ہوگیا، جس کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سید خرم علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ساؤتھ پنجاب سے ایک…
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند…
بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا
اسلام آباد:
ملک میں بجلی بلوں کے نام پر ایک نیا فراڈ پھیل رہا ہے، اس حوالے سے حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بل اور سبسڈی سے متعلق غیر مصدقہ معلومات اور جعلی مواد…
عوام پر نیا بوجھ؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی…