براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب عہدے کا حلف اٹھالیا

مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی 30 ووٹ حاصل کرکے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار مختار خان کو 14 ووٹ ملے۔ انتخاب کے بعد بیرسٹر افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا…

راولپنڈی میں بچی سے رات بھر زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل

راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج کے علاقے سلیمان آباد میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا تاہم ملزم رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے…

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تین ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہڑتال سے قبل ہی اسلام آباد کی کال دے دوں، اگر خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو آنے کی کال دوں تو تم سے یہ…

ینیڈا میں پاکستانی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ کی گاڑی کو نذر آتش کردیا

ک پاکستانی نژاد رکن اسمبلی اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے کینیڈا میں اسلامو فوبیا واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور شدت پسند تخریب کاروں سے مسلمانوں کی جان اور املاک کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

گجرات انسانیت سوز واقعہ، 4 سالہ لاپتہ بچی زیادتی کے بعد قتل

گجرات: نواحی گاؤں کریم داد میں دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 4 سالہ بچی نور فاطمہ کی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی اطلاع نے علاقے میں کہرام مچا دیا۔پولیس حکام کے مطابق معصوم نور فاطمہ کو مبینہ طور پر اس کے کزن نے زیادتی کا نشانہ بنایا…

امریکا اور ایران کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ اس وقت امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے یا کسی نئے معاہدے کے لیے براہِ راست مذاکرات نہیں ہو رہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے فوکس…

لارڈز ٹیسٹ:پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز کے تاریخی میدان میں شاندار سنگ میل عبور کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 900 وکٹیں مکمل کرلیں۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں محمد عباس نے بین ڈکٹ اور ایمو گے کو پویلین بھیج کر یہ…

قطر اور ایران کا ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے اور عارضی بحری راہداری پر تبادلہ خیال

قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری وزیراعظم کے پاس وزیر خارجہ کا بھی عہدہ ہے جس کے باعث انھوں نے تہران میں…

3 دن میں جھیل کا بند ٹوٹنے کا خدشہ نیپال میں ایک اور تباہ کن سیلاب آسکتا ہے، چین

سیلاب سے نیپال اور تبت میں 359 افراد ہلاک جبکہ 1300 سے زائد لاپتا ہیں۔چین نے نیپال کی سرحد کے قریب بننے والی ایک بڑی جھیل کے آئندہ 3 روز میں پھٹنے کے خطرے سے خبردار کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں چھوچن کھولا اور…

محسن نقوی کا گوجرانوالا ریجنل پاسپورٹ آفس کا پورا عملہ فوری طور پر ہٹانے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب کے شہر گوجرانوالا میں ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا اور دفتر کی ابتر صورت حال پر تمام عملے کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے…