براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
پمز کے بعد اسلام آباد کے بڑے سرکاری اسپتال پولی کلینک میں بھی فائر سیفٹی مکمل نہ ہونے کا انکشاف
پمز ہسپتال کے بعد اسلام آباد کے بڑے سرکاری اسپتال پولی کلینک میں بھی فائر سیفٹی کے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فائر آڈٹ میں 34 فائر اور لائف سیفٹی خامیوں کی نشان دہی کی گئی…
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی، نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور وزارت توانائی کی جانب سے دو روز کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی…
خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت، پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی کے باعث تجارتی روابط مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔پاکستان کسٹمز کے…
کراچی میں خاتون کیساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے والا اوباش گرفتار
کراچی کے علاقے الفلاح سوسائٹی میں باحجاب خاتون کو سرعام ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری کے مطابق واقعہ 18 اگست کی صبح 7 بجے الفلاح سوسائٹی بلاک سی میں پیش آیا جس کی…
اسرائیلی فوج کی آشیرباد میں فلسطینی شہدا کی یادگار منہدم؛ قرآنی آیات کی بیحرمتی
مغربی کنارے میں اسرائیل جنگ میں شہید ہونے والے مقامی فلسطینیوں کی یادگار تعمیر کی گئی تھی مغربی کنارے میں اسرائیل کے سخت گیر یہودی رکن پارلیمنٹ زوی سوکوت نے فوج کی سیکیورٹی میں فلسطینی شہدا کی یادگار کو ہتھوڑے مار کر منہدم…
حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک سے 10 روپے کا کرنسی نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک حکام نے بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزئن فائنل کیے جا رہے ہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جہاں…
وردی پر ہاتھ ڈالنا افسوسناک ہے، بیرسٹر گوہر کی سرحد یونیورسٹی واقعے کی مذمت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وردی میں موجود شخص پر حملہ اور وردی پر ہاتھ ڈالنا انتہائی افسوسناک ہے، یونیفارم پہننے والے شخص کا بھی خاندان اور عزتِ نفس…
ایک آدمی کو اتنے اختیارات دے دیے گئے کہ وہ وزیراعظم اور صدر کے فیصلے کرے گا، اقبال آفریدی
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہے، یہ طے ہوا ہے کہ کسی قسم کی کوئی قانون سازی نہیں آئے گی اور آج صرف نقطہ اعتراض پر بات ہوگی۔قومی اسمبلی میں…
حملے کی تیاری؟ امریکی فضائیہ کا طیارہ غیر متوقع اور پُراسرار طور پر روس پہنچ گیا
امریکی فضائیہ کا طیارہ ماسکو پہنچ گیا،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور امریکا ایران جنگ کے شدید تناؤ کے دوران امریکی فضائیہ کا ایک طیارہ اس طرح ماسکو پہنچ گیا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی۔پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ…
کالعدم ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر کی اربوں مالیت کی سڑکیں کھود دیں، سیاحت و تعلیم تباہ
آئی جی آزادجموں وکشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے اربوں روپے مالیت سے بنی سڑکوں کو کھود کر تباہ جبکہ درختوں کو کاٹ کر لکڑی ٹمبر مافیا کو فروخت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی…