براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
آن لائن حج رجسٹریشن کے ذریعے عازمین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی
لاہور: ملک میں آن لائن حج رجسٹریشن ڈرائیو کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 15 دنوں میں رجسٹرڈ عازمین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔اعداد و شمار کے مطابق صرف گزشتہ روز 12 ہزار 880 عازمین نے گھر بیٹھے حج رجسٹریشن مکمل کی۔حج پورٹل…
جماعت اسلامی کا مہنگے پیٹرول کیخلاف 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنے پر 10 جولائی کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پہلے بھی…
پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا، عارف حبیب کا دعویٰ
کراچی: پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں عارف حبیب نے کہا کہ صرف ان روٹس پر پروازیں چلائی جائیں گی جو منافع…
ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت
ٓ
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا جائے گا، بل کا بنیادی مقصد ملک بھر میں تیز رفتار اور معیاری انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی…
درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف
معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اداکارہ سے کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں ہے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر دونوں کی مبینہ شادی سے متعلق…
جیل اصلاحات کرنی ہیں تو آغاز اڈیالہ جیل سے کیا جائے، سہیل آفریدی
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جیل اصلاحات کرنی ہیں تو اس کا آغاز اڈیالہ جیل سے کیا جائے، عمران خان ناحق قید ہیں انہیں اہل خانہ سے ملنے دیا جائے۔اسلام آباد میں جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
عاصم اظہر کے انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی پرانی تصاویر کی واپسی، گلوکار نے وجہ بتادی
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر اپنی 600 سے زائد پرانی تصاویر اور ویڈیوز دوبارہ بحال کر دی ہیں، جن میں اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ شیئر کی گئی متعدد یادگار تصاویر بھی شامل ہیں۔ ان پوسٹس کی واپسی کے بعد سوشل میڈیا…
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ نے تباہی مچا دی، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی
پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی موسلا دھار بارشوں، آندھی اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق افراد میں 2…
مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، مریم نواز
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، جیل میں جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے، جیل میں میری چیخیں کسی نے نہیں سنیں، مجھے جیل جاکر احساس ہوا کہ بے بس قیدی کیسا محسوس…
لاہور میں 112 چالان والی موٹر سائیکل پکڑی گئی
لاہور: لاہور میں 112 چالان والی موٹر سائیکل پکڑی گئی جس پر دو لاکھ 7 ہزار 800 روپے کے چالان موجود ہیں۔پنجاب ٹریفک پولیس کے مطابق لاہور وحدت روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بائیک پکڑی گئی ہے، موٹرسائیکل کا ریکارڈ چیک کرنے پر اس…