براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کا کیس:5 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے پانچ ملزمان کے جسمانی…
حکومت مذاکرات کی دعوت دے رہی ہے تو اس کیلیے ماحول بھی بنائے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو مذاکرات کے لیے ماحول بنانا ہوگا ایک طرف ہمارے لوگوں کو سزائیں ہو رہی ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی بات ہو رہی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔داہگل ناکے کے قریب روکے…
اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، چار دوبارہ پکڑے گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریزن وین سے 14 قیدی فرار ہوگئے، پولیس نے چار کو دوبارہ پکڑلیا دس کی تلاش جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے چکیاں اسٹاپ کے قریب اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے قیدیوں کے فرار ہونے کا واقعہ…
اٹلی پاکستان کو 6.3 ارب روپے قرض دے گا، معاہدے پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کے درمیان 20 ملین یورو (6.3 ارب روپے) کے رعایتی قرضے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت اقتصادی امور کے سیکریٹری محمد حمیر کریم اور اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلین نے معاہدے پر دستخط کیے،…
پی آئی اے کی ملکیت باضابطہ منتقل، نئے مالکان نے آج سے چارج سنبھال لیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد ادارے کی ملکیت باضابطہ طور پر نئے مالکان کو منتقل کر دی گئی۔ عارف حبیب کنسورشیم کے ضمنی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ نے آج 29 جون 2026…
حنا پرویز میری بیٹیوں کی طرح ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی سوشل میڈیا مہم پر برہم
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اپنے متعلق سوشل میڈیا پر مہم پر برہم ہوگئے اور کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ میری بیٹیوں کی طرح ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اور حنا پرویز بٹ کے میمز…
ۤجدید لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کیلیے پاکستانی اور چینی کمپنی میں ایم او یو سائن
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان۔چین شراکت داری ملک میں نئے صنعتی انقلاب کی بنیاد بنے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون میں ایک اہم…
ایرانی صدر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایرانی وفد میں پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم بھی شامل ہیں۔صدر پاکستان آصف علی زردای، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور نائب…
قومی اسمبلی نے فنانس بل2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
قومی اسمبلی نے 18ہزار 700ارب سے زائد کے وفاقی بجٹ فنانس بل2026 کی کثرتِ رائے سے منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں موجود تھے۔اجلاس میں فنانس بل 2026/27 پیش کیا…
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 104 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 98 ڈالر فی اونس ہو گئی۔دوسری…