براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
یکم جولائی سے ٹیکسز میں رد و بدل؛ کس گاڑی پر کتنا ڈیوٹی اور ٹیکس ہوگا؟
اسلام آباد:حکومت نے یکم جولائی سے گاڑیوں کی مختلف کیٹیگریز پر عائد ٹیکسز میں رد و بدل کردیا ہے۔پارلیمنٹ سے منظور شدہ فنانس بل 2026-27 کے تحت وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرحوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے…
لاہور بوریوالینز کی پروقار تقریب، اہلِ بورے والا کے اتحاد اور فلاحی منصوبوں کے عزم کا اعادہ
بورے والا (نامہ نگار) لاہور میں مقیم اہلِ بورے والا کے درمیان باہمی رابطوں، محبت، اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے لاہور بوریوالینزکے زیر اہتمام لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک پروقار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں…
پنکی کیس میں نائیجیرین ہینڈلر سمیت 14 سپلائی رائیڈرز کی گرفتاری کا انکشاف
سندھ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے کیس کے حوالے سے ایک نائیجیرین ہینڈلر اور 13 سپلائی والے رائیڈرز کو گرفتار کیا گیا ہے اور پنکی کی کوکین فیکٹری لاہور میں ہے۔سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…
لبنان میں مزاحمت کی حمایت اور اسرائیل کا خاتمہ تمام مسلمانوں پر فرض ہے؛ ایران
ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر نے لبنان جنگ بندی کو مسترد کردیاایرانی پاسدارانِ انقلاب کی 'قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ لبنان تنازع کے حل اور جنگ بندی کے لیے ہمارا کم از کم…
جنوبی لبنان سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی، حزب اللہ نے جنگ بندی مسترد کردی
حزب اللہ نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات شرم ناک ہیں اور جب تک جنوبی لبنان میں اسرائیل کا قبضہ برقرار ہے حزب اللہ مزاحمت جاری رکھے گی۔حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے…
خیبر پختونخوا میں دو کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی…
اسلام آباد؛ 3بچوں کی ماں کی پلازے کی چھت سے کود کر مبینہ خودکشی
اسلام آباد کے علاقے تھانہ کرپا کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں تین بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر پلازے کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق جناح گارڈن کی رہائشی خاتون نے ایک ہوٹل کی گیارہویں منزل سے…
گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں اور مالی بے ضابطگیوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں کے اجرا اور مالی بے ضابطگیوں کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ہے، جس کے نتیجے میں 514 مشکوک ڈگریوں کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ متعدد اہم افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 2019…
وزیراعظم کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، پالیسی سازی، آئندہ بجٹ سے متعلق مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعت کاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 2026-2027ء کے بجٹ کے حوالے سے کاروباری برادری سے مشاورت کے تناظر میں…
راولپنڈی: گھر میں لاکھوں روپے کی چوری کا ڈراپ سین، قریبی رشتہ دار ہی ملوث نکلا
راولپنڈی میں ویسٹریج پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گھر میں ہونے والی چوری کی واردات کا سراغ لگا لیا۔پولیس کے مطابق چوری کی اس واردات میں 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا نقصان ہوا تھا جس میں 9 تولے طلائی زیورات اور 11 لاکھ روپے…