براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی…

نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈر شپ ورکشاپ 2026 کے تحت ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سینئر اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی۔ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، ڈین، رجسٹرارز اور…

فخر زمان اور صائم ایوب آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے فخر زمان اور صائم ایوب کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کردی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فخر زمان اور صائم ایوب انجریز کے باعث سلیکشن کے لیے…

چنیوٹ: گورنمنٹ پرائمری اسکول میں پنکھے بند کرا دییے گے، بچے گرمی سے نڈھال

چنیوٹ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 131 چک لونے میں آؤٹ سورس گورنمنٹ پرائمری اسکول میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔حکام کے مطابق اسکول مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ اسکول کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے سیکرٹری…

سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم

سونے اور چاندی کی قیمتیں آج بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے قرضے میں کمی کا فریم ورک پیش کر دیا

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایما یف)کو پاکستان کے قرضے میں کمی کا فریم ورک پیش کر دیا ہے جس کے تحت تک جی ڈی پی کے لحاظ سے قرضے کی کی شرح (دیبٹ ٹو جی ڈی پی) 55.7 فیصد تک لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے…

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ؛ وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد پولیس سے تلخ کلامی

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو 26 نمبر چونگی پر روک لیا گیا جس پر اسلام آباد پولیس سے تلخ کلامی ہوگئی۔اسلام آباد پولیس سے تلخ جملوں کے تبادلے کے دوران…

ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی دستاویزات تیار کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے غیر قانونی ٹریول ایجنسی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات تیار کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ منشیات کیس کی سماعت کے دوران انمول عرف پنکی کا بھی تذکرہ

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ہائیکورٹ میں منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کیس کا بھی تذکرہ ہوا۔عدالت نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے خلاف اقدامات کی رپورٹ طلب…

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز میڈیکل ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ ڈاکٹر عارف خان اور پروفیسر ندیم…

آذربائیجان اور پنجاب کے درمیان مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

آذربائیجان اور صوبہ پنجاب کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشیر علی ڈار کی آذربائیجان کی انوویشن اینڈ ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ ایجنسی…