براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پنکی کے ساتھ عالمی گینگ کے لوگ بھی شامل ہیں، 300 روز کے خریدار تھے، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ گرفتار منشیات فروش ملزمہ انمول پنکی کے موبائل فون سے 835 رابطہ نمبرز ملے ہیں جس میں سے 300 ایسے نمبرز تھے جو ملزمہ کے ایکٹو کسٹمرز تھے جبکہ اس کے ساتھ عالمی گینگ کے لوگ بھی شامل تھے۔ان خیالات…

حکومت پنجاب کا عید قربان کے پیش نظر تاجروں، دکانداروں کو بڑا ریلیف

حکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر تاجروں اور دکان داروں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے لاک ڈاؤن کے تحت دکانیں جلدی بند کرنے کا حکم یکم جون تک معطل کردیا۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز،…

پنکی اسلام آباد، پنجاب میں بھی آپریٹ کر رہی تھی، گاہکوں کے نام سامنے آگئے ہیں، صوبائی وزیر

سندھ کے وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ پنکی سے ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے کہا ہے کہ پنکی اسلام آباد اور پنجاب میں بھی آپریٹ کر رہی تھی اور اس کے گاہکوں کے نام بھی سامنے آگئے ہیں۔سندھ…

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور، سابق را چیف کا ناکامی کا اعتراف

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق چیف اے ایس دولت نے بھی اس کا اعتراف کر لیا۔بھارت روزِ اول سے ہی پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف رہا، تاہم تمام…

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی اور کمرشل بینکوں کے پاس…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، فری لانسرز نے بھی نئے ریکارڈ قائم کر دیے

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات اور ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت آئی ٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ آئی سی ٹی خدمات کی ترسیلات میں 19.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزیر آئی…

وادی کیلاش میں چلم جوشی تہوار کا آغاز

وادی کیلاش میں چلم جوشی تہوار کا آغاز ہوگیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹورازم اتھارٹی محمد سعد کے مطابق جوشی فیسٹیول 13 مئی سے 17 مئی تک چترال لوئر کی وادی کیلاش میں جاری رہے گا۔محمد سعد نے بتایا کہ تہوار کے پہلے دن وادی رمبور…

لاہور: 2 سگی بہنوں کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کے علاقے سندرمیں 2 سگی بہنوں کیساتھ اجتماعی زیادتی کیس کے ملزمان سی سی ڈی سے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ذرائع نے کہا کہ ملزمان سی سی ڈی کی حراست سے فرار ہوئے تھے، سی سی ڈی ماڈل ٹاون میں ملزموں کے فرار ہونے کا مقدمہ درج…

بچوں کو شادی سے پہلے موبائل نہ دینے کے بیان پر شاہد آفریدی کو تنقید کا سامنا

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔اسلام آباد میں دارِ ارقم اسکولز کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بچوں کی تربیت، موبائل فون کے استعمال اور والدین کی…

پاکستان کا ایٹمی پروگرام رہتی دنیا تک اسکا دفاعی اثاثہ رہے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام رہتی دنیا تک اسکا دفاعی اثاثہ رہے گا، ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اسلام آباد میں منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے…