براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

کراچی؛ ایف آئی اے کا چھاپا، 940 ملین ایرانی ریال اور لاکھوں روپے برآمد

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے غیر قانونی فارن کرنسی ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں ایرانی ریال برآمد کر لیے۔ترجمان کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون منتظر مہدی کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی جبکہ…

منشیات فروش پنکی کو مبینہ پروٹوکول ملنا انتہائی تشویشناک ہے، ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کے سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طہ احمد خان نے منشیات فروش پنکی کی گرفتاری اور اس سے متعلق انکشافات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔طہ احمد خان نے کہا کہ نکی کو مبینہ طور پر پروٹوکول ملنا انتہائی تشویشناک…

پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جبکہ بھارت دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر جارحیت مسلط کی جبکہ پاکستان ایک ذمہ دار اور امن پسند ملک کے طور پر ہمیشہ خطے میں استحکام کا خواہاں رہا ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جبکہ…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے نوشام میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے میجر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارکھان کے علاقے نوشام میں سیکیورٹی…

کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، پاکستان میں 15 مئی کو شیڈول پرچہ ملتوی

پاکستان میں 15 مئی کو ہونے والا کیمبرج انٹر نیشنل کا اے لیول ریارضی کا پرچہ ملتوی کردیا گیا جبکہ نئی تاریخ کا اعلان 22 مئی کو کردیا جائے گا۔کیمبرج بورڈ کے مطابق پاکستان میں 15 مئی کو شیڈول پرچہ اے لیول ریاضی (9709) 32 کا…

اسلامیہ کالج پشاور میں خاتون ٹیچر مبینہ ہراسانی کا شکار، تحریری شکایت درج

اسلامیہ کالج پشاور میں خاتون ٹیچر مبینہ طور ہراسانی کا شکار ہوئیں، جنہوں نے وائس چانسلر کو تحریری شکایت جمع کرادی ہے۔خاتون لیکچرار کی جانب سے وائس چانسلر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شعبہ باٹنی میں دوسرے سمسٹر کے ٹیسٹ کے دوران…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا فلڈ لائٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزکا دوسرا فلڈ لائٹ میچ جمعرات کونیشنل بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔روٹیشن پالیسی کے تحت پاکستان ٹیم میں کم از کم دو تبدیلیاں متوقع ہیں، پہلا مقابلہ ریکارڈ 153 رنزسے جیتنے…

وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروبار کیلیے آسان قرضہ اسکیموں کو ایک چھتری تلے لانے کی ہدایت

وزیراعظم نے نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے کے لیے مختلف آسان قرضہ اسکیموں کو ایک چھتری تلے لانے کی ہدایت کردی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم یوتھ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت اور آئندہ برس کے لیے نئے…

عازمین حج کیلیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، سردار یوسف کی وزیراعظم کو بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی، جس میں رواں سال حج آپریشن کے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ حج آپریشن کے سلسلے میں مختلف…

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اجلاس؛ سینیٹرز کو بلیو پاسپورٹس دینے کا بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سینیٹرز کو بلیو (سفارتی) پاسپورٹس دینے کا بل منظور کرلیا اور تجویز دی گئی ہے کہ سینیٹرز اور ان کے بچوں کو بلیو پاسپورٹ دینے کے لیے 6 سال کی شرط ختم کی جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ…