براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

بیٹی کی تدفین کیلیے جانیوالے باپ کو مزاحمت پر قتل کرنیوالا ڈاکو مقابلے میں زخمی، گرفتار

بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے باپ کو مزاحمت پر قتل کرنے والا ڈاکو پولیس مقابلے میں زخمی ہوگیا، جسے گرفتار کرلیا گیا۔سپر ہائی وے پنجاب بس اڈے کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے باپ کو قتل…

جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

الفلاح پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلیے۔تفصیلات کے مطابق الفلاح انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے 3 ملزمان ساجد علی ولد الطاف حسین شاہانی، صدام…

آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز

خلیج فارس میں جنگ کی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کے گہرے پانی کی بندرگاہ گوادر پورٹ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوگیا۔ایم وی یوان ہانگ ویئے گوادر پورٹ پر لنگر انداز…

نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے نو منتخب فنانس سیکرٹری عابد عباسی سے چراغِ منزل کے چیئرمین سعید خان…

اسلام آباد: حال ہی میں National Press Club کے نو منتخب فنانس سیکرٹری اور سینئر صحافی عابد عباسی سے چراغِ منزل کی جانب سے ملاقات کی گئی، جس میں انہیں اس اہم ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ اس…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی ویمن سیریز کا پہلا فلڈ لائٹ میچ منگل کوکھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ویمن سیریز کا پہلا فلڈ لائٹ میچ منگل کو نیشنل بنک اسٹییم کراچی پر کھیلا جائے گا،3 میچز کی سیریز کا مقصد آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری ہے، دونوں ٹیمیں پیر کی…

پشاور میں اسد قیصر نے فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی

پشاور میں اسد قیصر نے فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ملاقات میں جنید اکبر خان، محبوب شاہ، سلیم الرحمان اور سعیداللہ شاہ بھی شریک تھے۔اس موقع پر بنوں سانحہ کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ…

وفاقی سول حساس ادارے اور پولیس کی کارروائی، طلبہ کو منشیات فروخت کرنے والا اہم ملزم گرفتار

وفاقی سول حساس ادارے اورفیروزآباد پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسکولوں کے طلبہ کومنشیات فروخت کرنے والے اہم ملزم کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی سول حساس ادارے اورفیروز آباد پولیس نے…

کراچی؛ عید قرباں پر فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے چوری، فوٹیج بھی سامنے آگئی

گلستان جوہر سے عید قرباں پر فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے چوری کر لیے گئے جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی شہر قائد میں قربانی کے لیے لائے جانے والے مویشیوں کے چوری کے…

ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے الحاق کا جو فیصلہ کیا اس پر ہمیں فخر ہے، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے الحاق کا جو فیصلہ کیا اس پر ہمیں فخر ہے۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مضبوط فوج کی موجودگی میں کوئی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتا، پاکستان نے…

یو اے ای سے پاکستان کے کسی خاص طبقے کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا، وزارت داخلہ

وزارتِ داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں…