براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

وزیراعظم اور اپوزیشن کی ملاقات تاحال کیوں نہیں ہو سکی؟ طارق فضل چوہدری نے اہم وجہ بتا دی

وفاقی وزیر برائے پارلمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خطے کی صورتحال کے حوالے سے جو معاملات ہوئے اس کی وجہ سے ملاقات نہ ہو سکی، پاکستان جنگ بندی کے لیے جو کوششیں کرتا رہا وہاں مصروفیات کی بنا پر یہ ملاقات نہ ہو…

لاہور؛ والد نے فائرنگ کرکے دو جواں سال بیٹوں کو زخمی کر دیا

شاد باغ کے علاقے میں ظالم باپ نے فائرنگ کرکے اپنے دو جواں سال بیٹوں کو زخمی کر دیا۔ایس پی سٹی عاطف امیر نے بتایا کہ ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر ملزم کو چند گھنٹوں میں اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی مبشر اعوان کہ سربراہی میں ٹیم…

ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، 6 شہری شہید، دہشتگرد متعدد لاشیں لیکر فرار

ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران دہشت گردوں کے جانب سے داغے گئے مارٹر گولے مقامی آبادی پر بھی گرے جس سے 6 شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے جبکہ دہشت گرد متعدد لاشیں لے کر فرار ہوگئے۔آئی جی پی…

خیبر گرلز میڈیکل کالج کی ہونہار طالبات نے ریکارڈ تعداد میں گولڈ میڈلز اپنے نام کر لیے

خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی ہونہار طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ تعداد میں گولڈ میڈلز اپنے نام کر لیے۔ٹیلر ماسٹر کی بیٹی قندیل مرتضی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 گولڈ میڈلز حاصل کئے ، جبکہ مقدس…

ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر وزیر اعظم کا اہم پیغام

آج ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کی مناسبت سے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ میں دنیا بھر میں اور خاص…

وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی نے خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارتی کوششیں آگےبڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری…

گورنر پنجاب کے موٹروہیل بل پر دستخط، ٹریفک جرمانوں میں کمی، سزائیں ختم

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے موٹروہیکل ترمیمی بل 2026 پر دستخط کردیے جس کے ساتھ ہی ٹریفک قوانین کے جرمانوں میں کمی اور سزائیں ختم ہوگئیں۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی موٹر وییکل (دوسری ترمیمی) بل 2026 پر دستخط کر…

ملکی تاریخ میں پہلی بار: اے لیول ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر منسوخ

کیمبرج انتظامیہ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اے لیول کا ریاضی کا آؤٹ پرچہ منسوخ کردیا، 9 جون کو یہ امتحان دوبارہ لیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق 29 اپریل کو کیمبرج انتظامی زون 3 اور 4 میں لیے گئے کیمبرج انٹرنیشنل اے ایس لیول…

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور فارمولا ملک ’’مافیا‘‘ کے کردار پر اظہار تشویش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت نے ادویات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور فارمولا ملک مافیا کے کردار پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے سخت نگرانی اور قانون سازی کی ضرورت پر زور دیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں بریفنگ میں…

پنجاب بھر میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی

پنجاب بھر میں اس بار عیدالاضحی پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے سے منع کردیا گیا ہے جبکہ ہدایت دی گئی ہے کہ کھالیں صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ ادارے قربانی کی کھالیں وصول کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق ان…