براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو اور گلیشائی جھیلیں پھٹنے کا الرٹ جاری
ملک بھر میں 5 روز کے دوران ہیٹ ویو اور گلیشائی جھیلیں پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 7 سے 11 مئی کے دوران جنوبی اور وسطی جبکہ بالائی علاقوں…
ادارے مفت کی تنخواہیں نہ لیں شیخ ادریس کے قاتلوں کو گرفتار کریں، فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے مفت کی تنخواہیں نہ لیں شیخ ادریس کے قاتلوں کو گرفتار کریں۔مولانا شیخ ادریس شہید کی رہائش گاہ پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شیخ ادریس کی جدائی امت مسلمہ کے لیے صدمہ ہے،…
سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نے سندھ میں ایک نئے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا جس کے باعث درجہ حرارت 49 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے۔پیشگوئی کے مطابق وسطی اور بالائی سندھ کو کل سے 11 مئی تک ہیٹ ویو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ شہید بے نظیر آباد، گھوٹکی،…
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے قلم چھوڑ ہڑتال
وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے پر خیبر پختونخوا حکومت کی جانب آج قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی۔ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق سرکاری دفاتر میں آج کوئی سرکاری کام نہیں ہوا، صرف ایمرجنسی کام کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے…
لاہور: گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا
شیرا کوٹ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔دونوں بھائیوں کے درمیان تلخ کلامی شدت اختیار کر گئی جس کے نتیجے میں ملزم نے فائرنگ کر دی۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ یوسف ولد ظفر…
ایران امریکا جنگ کے باعث فضائی نظام درہم برہم ، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سامان کے انبار لگ گئے
لاہور:ایران امریکا جنگ نے فضائی نظام درہم برہم کردیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس کے گوداموں میں سیکڑوں ٹن سامان کے انبار لگ گئے جبکہ بڑی ایئر کار گو سروس فرام کرنے والی کمپنیوں نے چارجرز ڈبل ٹرپل کر…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں متفرق درخواستیں سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں میں متفرق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کل سماعت کریں گے جبکہ بانی پی…
پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ہے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی:آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، انہیں مغربی سرحد اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی، آپریشن غضب للحق میں تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا گیا، آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں…
نیوزی لینڈ کے کپتان کا پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے متعلق بڑا بیان!
نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ سے متعلق اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کر دیا۔کیوی کپتان نے بتایا کہ پاکستان اس سری لنکا میچ دیکھنا کافی مشکل تھا اور بعض اوقات اعصاب شکن ہو رہا ہے۔ کمرے میں دیگر کھلاڑی بھی…
وزیراعظم کا لبنانی ہم منصب کو فون، اسرائیلی جارحیت کے خلاف اظہار یکجہتی
وزیراعظم شہباز شریف نے لبنانی ہم منصب نواف اسلام کو فون کرکے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اظہار یک جہتی کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام سےٹیلیفونک رابطہ ہوا اور گفتگو کے دوران لبنان کے خلاف اسرائیل کی…