براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

ادویات اسکینڈل میں ملوث دو ملزمان جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سرکاری ادویات اسکینڈل میں گرفتار ملزم ڈاکٹر محمد اسلام احتساب عدالت میں پیش کردئے گئے ہیں۔ملزم کو احتساب جج محمد حامد مغل کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ احتساب عدالت نے ملزم کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کردیا۔ نیب…

پاکستان ریلویز کے 11 سے زائد افسران کرکٹ بورڈ سمیت دیگر اداروں میں ڈیپوٹیشن پر پرکشش عہدوں پر فائز

تین خواتین سمیت پاکستان ریلویز کے 11 سے زائد افسران پاکستان کرکٹ بورڈ، نارکوٹکس اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سمیت دیگر اداروں میں ڈیپوٹیشن پر پرکشش عہدوں پر فائز رہنے کے بعد واپس آنے کو تیار ہی نہیں۔نجی ٹی وی کو ملنے والے مختلف…

ایس ای سی پی: ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنیاں رجسٹرڈ ہونے کا نیا ریکارڈ

اسلام آباد:سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق اپریل میں پاکستان میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ایس ای سی پی کے مطابق ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 4082 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، جس کے…

ہم یہاں بدلہ لینے نہیں آئے، شان مسعود

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہم یہاں بدلہ لینے نہیں آئے۔میرپور ڈھاکا میں پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں شان مسعود کا کہنا تھا کہ 2024 میں بنگلادیش نے پاکستان میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔انہوں نے کہا کہ ہم اس…

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی وصول کرنے کا اختیار ایف بی آر کو سونپ دیا گیا

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی اور کلائمٹ سپورٹ لیوی وصول کرنے کا اختیار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو دے دیا ہے، جس کے بعد ایف بی آر وزارت پیٹرولیم اور پٹرولیم ڈویژن کے ایجنٹ کے طور پر…

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس اختتام پذیر، جنگی تیاریوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے پر زور

​ پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی، کانفرنس کی صدارت سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کی جبکہ تمام پرنسپل اسٹاف افسران اور فیلڈ کمانڈرز نے اس میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے…

پاکستان کی توجہ اس وقت امریکا-ایران جنگ بندی مستقل کرنے پر مرکوز ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے امریکا اور ایران کے درمیان مستقل جنگ بندی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی اس وقت کوشش ہے عارضی جنگ بندی مستقل ہوجائے۔اسلام آباد میں پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام چھٹی بین…

قوم تیار ہے، عمران خان حکم کریں تو پورا پاکستان بند کردیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہزارہ ڈویژن کیلیے 200 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج اور مانسہرہ میں میڈیکل، نرسنگ کالجز جبکہ ٹراما سینٹر کے قیام کا بھی اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل…

پاکستان میں متوقع سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے سری لنکا نے شرکت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے جس کے بعد ایونٹ کے انعقاد کی تیاریاں تیز کر دی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سہ ملکی سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم، سری لنکا کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے…

نمرہ خان کے شوہر کیا کرتے ہیں؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنی دوسری شادی کے بعد بالآخر اپنے شوہر سے متعلق وہ تفصیل بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کردی ہے جس کا سب کو بے چینی سے انتظار تھا۔اداکارہ نے حال ہی میں پیرس میں ہونے والی اپنی شادی کی خوبصورت…