براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

بلوچستان حملوں میں ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشت گرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں مشرقی ہمسائے ملک کا ہاتھ ہے جو دہشت گردوں کو پیسہ اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، دہشت گرد افغانستان سرزمین پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں اپنی…

پاکستان کی معاشی اصلاحات اور مالیاتی استحکام پر عالمی اعتماد مزید مضبوط

معاشی اصلاحات اور مؤثر معاشی پالیسیوں سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے وفد نے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال، کریڈٹ پروفائل اور اصلاحاتی…

ضلع لورالائی اور اطراف میں 4.4 شدت کا زلزلہ

ٓ کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ضلع میں زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، تاحال کسی جانی…

کراچی بورڈ نے میٹرک سائنس کے نتائج 2 روز کے لیے روک دیے

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی(بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ) نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اجرا 2 روز کے لیے روک دیا۔میٹرک بورڈ کی جانب سے اس دوران ’ اے ون اور اے گریڈ‘ کی اسکروٹنی کا عمل شروع کرایا گیا ہے۔ مذکورہ دونوں گریڈز کی…

لاہور: نوکری کا جھانسا دے کر 20 سالہ لڑکی کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں نوکری کا جھانسا دے کر 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی قلعہ گجر سنگھ پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی، قلعہ گجر سنگھ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع سے گرفتار کر…

گوجرانوالہ: 9 سالہ بچے کے اندھے قتل کا معمہ 8 گھنٹوں میں حل، دادا گرفتار

گوجرانوالہ کے تھانہ واہنڈو کی حدود میں 9 سالہ بچے کے اندھے قتل کا معمہ پولیس نے محض 8 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے مقتول کے دادا کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خصوصی ٹیمیں…

آن لائن حج رجسٹریشن کے ذریعے عازمین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی

لاہور: ملک میں آن لائن حج رجسٹریشن ڈرائیو کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 15 دنوں میں رجسٹرڈ عازمین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔اعداد و شمار کے مطابق صرف گزشتہ روز 12 ہزار 880 عازمین نے گھر بیٹھے حج رجسٹریشن مکمل کی۔حج پورٹل…

جماعت اسلامی کا مہنگے پیٹرول کیخلاف 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنے پر 10 جولائی کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پہلے بھی…

پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا، عارف حبیب کا دعویٰ

کراچی: پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں عارف حبیب نے کہا کہ صرف ان روٹس پر پروازیں چلائی جائیں گی جو منافع…

ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت

ٓ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا جائے گا، بل کا بنیادی مقصد ملک بھر میں تیز رفتار اور معیاری انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی…