براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف

معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اداکارہ سے کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں ہے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر دونوں کی مبینہ شادی سے متعلق…

جیل اصلاحات کرنی ہیں تو آغاز اڈیالہ جیل سے کیا جائے، سہیل آفریدی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جیل اصلاحات کرنی ہیں تو اس کا آغاز اڈیالہ جیل سے کیا جائے، عمران خان ناحق قید ہیں انہیں اہل خانہ سے ملنے دیا جائے۔اسلام آباد میں جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

عاصم اظہر کے انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی پرانی تصاویر کی واپسی، گلوکار نے وجہ بتادی

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر اپنی 600 سے زائد پرانی تصاویر اور ویڈیوز دوبارہ بحال کر دی ہیں، جن میں اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ شیئر کی گئی متعدد یادگار تصاویر بھی شامل ہیں۔ ان پوسٹس کی واپسی کے بعد سوشل میڈیا…

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ نے تباہی مچا دی، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی موسلا دھار بارشوں، آندھی اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق افراد میں 2…

مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، مریم نواز

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، جیل میں جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے، جیل میں میری چیخیں کسی نے نہیں سنیں، مجھے جیل جاکر احساس ہوا کہ بے بس قیدی کیسا محسوس…

لاہور میں 112 چالان والی موٹر سائیکل پکڑی گئی

لاہور: لاہور میں 112 چالان والی موٹر سائیکل پکڑی گئی جس پر دو لاکھ 7 ہزار 800 روپے کے چالان موجود ہیں۔پنجاب ٹریفک پولیس کے مطابق لاہور وحدت روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بائیک پکڑی گئی ہے، موٹرسائیکل کا ریکارڈ چیک کرنے پر اس…

پنجاب حکومت کا سانحہ کاہنہ کے بعد 1984 کے قانون میں ترامیم لانے کا فیصلہ

لاہور: کاہنہ سانحے نے ٹیوشن سینٹرز کی نگرانی سے متعلق قانون سازی کی ضرورت اجاگر کر دی، سانحے کے بعد حکومت نے 1984 کے قانون میں ترامیم لانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں ٹیوشن سینٹرز پر حکومت باقاعدہ قانون سازی کرے گی…

خواتین کے احترام پر برطانوی پارلیمنٹ میں اداکارہ فضا علی کو اعزاز، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں ایک خصوصی اعزاز سے نوازا گیا، جس کے بعد اس تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ تاہم اس اعزاز کے اعلان کے ساتھ ہی انٹرنیٹ پر اس حوالے سے…

نواز شریف کا لاہور میں چھت گرنے کے واقعے پر اظہارِ افسوس، شفاف انکوائری پر زور

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لاہور میں چھت گرنے کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے میں 14 معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی دلخراش سانحہ ہے۔ایکس پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف…

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت منہدم، 20 سے زائد طالبات زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں جب کہ ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے بازار زخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی ہو…