براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنیوالے افغان شہری کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم

افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنے والے افغان شہری کو عدالت نے ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان میں مقیم افغان شہری مسیح اللہ کو ڈی پورٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس…

ملک میں غریب کو بے گھر، امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں غریب کو بے گھر اور امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین نے سید پور ویلج کا دورہ کیا، جہاں ا نہوں نے متاثرین سے ملاقات…

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انٹیلیجنس ایجنسیوں نے پاکستان کو بہت بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے بلوچستان سے ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کیا۔کوئٹہ میں خاتون خودکش بمبار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا…

اسکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیاپنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر…

پنجاب حکومت کا مدارس کے رجسٹریشن نظام کو یکجا کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے مدارس کے رجسٹریشن نظام کو یکجا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت الگ رجسٹریشن کی شرط نرم کرنے کے لیے قانونی…

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 7کروڑ روپے واپس لینے کے لیے…

بیٹی کی تدفین کیلیے جانیوالے باپ کو مزاحمت پر قتل کرنیوالا ڈاکو مقابلے میں زخمی، گرفتار

بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے باپ کو مزاحمت پر قتل کرنے والا ڈاکو پولیس مقابلے میں زخمی ہوگیا، جسے گرفتار کرلیا گیا۔سپر ہائی وے پنجاب بس اڈے کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے باپ کو قتل…

جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

الفلاح پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلیے۔تفصیلات کے مطابق الفلاح انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے 3 ملزمان ساجد علی ولد الطاف حسین شاہانی، صدام…

آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز

خلیج فارس میں جنگ کی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کے گہرے پانی کی بندرگاہ گوادر پورٹ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوگیا۔ایم وی یوان ہانگ ویئے گوادر پورٹ پر لنگر انداز…

نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے نو منتخب فنانس سیکرٹری عابد عباسی سے چراغِ منزل کے چیئرمین سعید خان…

اسلام آباد: حال ہی میں National Press Club کے نو منتخب فنانس سیکرٹری اور سینئر صحافی عابد عباسی سے چراغِ منزل کی جانب سے ملاقات کی گئی، جس میں انہیں اس اہم ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ اس…