براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

حملے کی تیاری؟ امریکی فضائیہ کا طیارہ غیر متوقع اور پُراسرار طور پر روس پہنچ گیا

امریکی فضائیہ کا طیارہ ماسکو پہنچ گیا،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور امریکا ایران جنگ کے شدید تناؤ کے دوران امریکی فضائیہ کا ایک طیارہ اس طرح ماسکو پہنچ گیا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی۔پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ…

کالعدم ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر کی اربوں مالیت کی سڑکیں کھود دیں، سیاحت و تعلیم تباہ

آئی جی آزادجموں وکشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے اربوں روپے مالیت سے بنی سڑکوں کو کھود کر تباہ جبکہ درختوں کو کاٹ کر لکڑی ٹمبر مافیا کو فروخت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا۔اوگرا کی جانب سے 25 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔اوگرا کے مطابق…

پی ٹی وی کی سینیئر اداکارہ نے شادی کرلی

پی ٹی وی کا ایک بڑا نام اور معروف سینئر اداکارہ حمیرا بانو ممکنہ طور پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں جس کا انھوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر مبہم انداز میں عندیہ دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ حمیرا بانو نے اس بات کا…

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، مختلف ممالک سے ڈیپورٹ 10 پاکستانی گرفتار، مقدمہ درج

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ترکی، اٹلی، کویت اور سعودی عرب سے ڈیپورٹ ہونے والے دس افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ڈیپورٹی مختلف ممالک سے ڈیپورٹ ہو کر اسلام آباد انٹرنیشنل…

سینیٹ اجلاس : عمران خان کے معاملے پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد: سینیٹ میں متعدد اہم ترمیمی بل پیش ہوئے جو کمیٹیوں کے سپرد کردیے گئے، قائد حزب اختلاف کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف کے ارکان شدید احتجاج کرتے رہے، کورم کی نشاندہی کرکے ایوان سے واک آوٹ کرگئے۔پارلیمنٹ کے…

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کے متعلق تفصیلات سامنے آگئی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں سال ستمبر میں اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جسے بعض رپورٹس میں آئی فون الٹرا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ڈیوائس ایپل کے لیے کئی برس بعد آئی فون کے ڈیزائن میں ایک بڑی تبدیلی…

پشین؛ دہشت گردوں کی فائرنگ ، سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: پشین کے علاقے سرانان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سڑک کی تعمیر کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق مزدوروں کی…

اپنے حق اور تحفظ کیلیے ہر ضروری قدم اُٹھائیں گے؛ چین کا امریکی پابندیوں پر جواب

چین نے امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کے عندیہ پر سخت ردعمل دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پابندیاں اور دباؤ ڈالنے کے حربے مسائل کے حل میں مددگار ثابت…

لاہور سے دو دہشت گرد گرفتار، سروں کی قیمت پانچ پانچ لاکھ مقرر تھی

لاہور: سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار کیے گئے دو دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ہے۔حکام کے مطابق…