براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
لاہور سے دو دہشت گرد گرفتار، سروں کی قیمت پانچ پانچ لاکھ مقرر تھی
لاہور: سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار کیے گئے دو دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ہے۔حکام کے مطابق…
آزاد کشمیر اسمبلی میں ن لیگ کی واضح برتری، حکومت سازی کی پوزیشن مضبوط
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق 8 مخصوص نشستوں میں سے 6 پر کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت سازی کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ، جس کے ساتھ ہی آزاد کشمیر…
دنیا بھر کے 21 سابق کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ
دنیا بھر کے 21 سابق ٹیسٹ و بین الاقوامی کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ کر سابق پاکستانی کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے اور مناسب علاج کا مطالبہ کر دیا۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سابق کپتانوں…
ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب
ایران کے پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ کے میدان میں فوجی شکست کا اعتراف ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے…
میر رضا قتل کیس؛ حکومت کے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر مقتول کے اہل خانہ کا سخت ردعمل
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضاعلی کے قتل کے حوالے تفتیش کے دوران صوبائی حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے کو مقتول کے اہل خانہ نے مسترد کردیا اور مقتول کی بہن سے سخت ردعمل دیا ہے اور جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی)…
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، کشمیر میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور
وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور کشمیر میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور کیا گیا۔ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کشمیر میں نئے وزیراعظم کو نامزد کرنے کے حوالے سے بھی غور و خوض جاری…
شکستوں کے عادی پاکستانی کرکٹرز ’’غم پروف‘‘ ہوگئے
شکستوں کے عادی پاکستانی کرکٹرز ’’غم پروف‘‘ ہوگئے، انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے اختتامی لمحات میں خراب پوزیشن کے باوجود ہنستے مسکراتے نظر آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے بعد بھی رویے سے دکھ کا اظہار نہیں ہو رہا تھا، ہارنے سے زیادہ یہ…
خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز دیر، سوات، کوہستان،…
ایران میں امریکا اور اسرائیل کی مدد کے الزام میں شخص کو پھانسی دے دی گئی
تہران: ایران نے جنوری میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران امریکا اور اسرائیل کی مدد کرنے کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ایرانی عدلیہ کے مطابق مجید عدینہ نامی شخص کو مظاہروں کے دوران چین سا رکھنے اور حکومت مخالف سرگرمیوں میں…
اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو بھارت کے خلاف اہم کامیابی مل گئی
بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں پاکستان کو بھارت کے خلاف اہم کامیابی مل گئی۔بنکاک میں محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایشین کرکٹ کونسل کے ڈائریکٹرز کے انتخاب میں پاکستان اور بھارت کے حمایت یافتہ پینل آمنے…